05-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - بچپن
ایک قصہ میرے بچپن کا بہت پیارا ہے ۔
بچپن بہت پیارا ہوتا ہے عمر کے آخری پڑاؤ تک یاد رہتا ہے ۔
میں جب چھوٹی تھی تو مجھے بال کٹوانے کے لیے پاپا نائی کی دکان پر لے جاتے تھے۔
میں بہت شوق میں گئی بل کٹوانے بیٹھ گئی کرسی پر ۔
ایک سائڈ کے بال آرام سے کٹوا لیے اب تھوڑی دیر میں رونا شروع کر دیا ۔
اب مجھے نہیں کٹوانے ہے ۔
پاپا نے بہت بھلایا ،باتوں میں لگایا لیکن میں نہیں مانی ۔
نایی نے بہت کوشش کی پر میں نے بال نہیں کٹوائے ۔۔۔
آخرکار پریشان ہو کر پاپ مجھے گھر لے آئے ۔
سب مجھے دیکھ دیکھ کر ہس پڑے میں اور رونے لگی ۔۔۔
فر تین دن کے بعد ایک سائڈ کے بال کٹوانے تھے ۔۔۔
🤣🤣
بچپن یادوں کی کستی ۔۔۔۔
Dua Abbas
15-Feb-2022 04:22 PM
Good
Reply
सिया पंडित
07-Feb-2022 09:42 AM
Bahut khoob ....bahut shaitan thi aap
Reply
Simran Bhagat
06-Feb-2022 02:24 PM
Bhute khoob 🥰
Reply